خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع بشمول قبائلی اضلاع میں 2.7 ارب روپے کی لاگت سے شہری سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے،عاطف خان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیرسائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے، شفافیت اور شہریوں کو آسان خدمات کی فراہمی کے لئے محکمہ سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی کے سالانہ … Continue reading خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع بشمول قبائلی اضلاع میں 2.7 ارب روپے کی لاگت سے شہری سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے،عاطف خان